[00:00.000] |
|
[00:07.796] |
اس پری وش کا چہرا چینی گڑیا سا حسین تھا |
[00:12.824] |
وہ میرے گرد اپنا جال بُنتی گیؑ۔ |
[00:16.851] |
اس کی حور سی سرخ انکھیں مجھ پہ اپنا سہرطاری کرتی گیؑں |
[00:20.845] |
ہر راہگزر اس کے حسن کا دیوانا ہو جاتا ہے |
[00:24.738] |
اب میرا دل ا سے گلے لگانے کے لیے بیتاب ہے |
[00:28.838] |
اگر لوگوں کو پہلے ہی گمان ہے تو کیوں نا کسی کے روکنے سے پہلے ہم گلے لگ جائیں |
[00:33.054] |
|
[00:40.322] |
اس سے پہلے گمان ہی تھا، قریب آ کر پتا چلا |
[00:43.810] |
شام کے پہر میں اُس کی تلاش میں اس کے دیس جاوں گا |
[00:47.782] |
میں ٹالی کے نیچے چھپ کرسننے لگا |
[00:51.868] |
اور اس کی شہد سی باتیں سنتا رہا |
[00:55.839] |
قریب پحنچ کر دیکھتا ہوں کہ وہ اپنی سہیلی سے بات کر ررہی ہے |
[00:59.822] |
کتنی دیر کر دی اُس نےجبکہ میں اُس کے لیے بیتاب تھی |
[01:03.796] |
اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے |
[01:08.444] |
|
[01:11.822] |
اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے |
[01:15.814] |
یقین کرو میں آپ کے بغیر ادھورا ہوں |
[01:19.779] |
سہیلیوں نے اسے دلاسا دیا کہ مت رو |
[01:23.817] |
اب بس اتنا ہی کیوں کہ منزل دور ہے |
[01:27.789] |
اگر نصيب میں ھوا تو پیاسے دل ملیں گے |
[01:32.541] |
|