[00:00.000] [00:07.796]اس پری وش کا چہرا چینی گڑیا سا حسین تھا [00:12.824]وہ میرے گرد اپنا جال بُنتی گیؑ۔ [00:16.851]اس کی حور سی سرخ انکھیں مجھ پہ اپنا سہرطاری کرتی گیؑں [00:20.845]ہر راہگزر اس کے حسن کا دیوانا ہو جاتا ہے [00:24.738]اب میرا دل ا سے گلے لگانے کے لیے بیتاب ہے [00:28.838]اگر لوگوں کو پہلے ہی گمان ہے تو کیوں نا کسی کے روکنے سے پہلے ہم گلے لگ جائیں [00:33.054] [00:40.322]اس سے پہلے گمان ہی تھا، قریب آ کر پتا چلا [00:43.810]شام کے پہر میں اُس کی تلاش میں اس کے دیس جاوں گا [00:47.782]میں ٹالی کے نیچے چھپ کرسننے لگا [00:51.868]اور اس کی شہد سی باتیں سنتا رہا [00:55.839]قریب پحنچ کر دیکھتا ہوں کہ وہ اپنی سہیلی سے بات کر ررہی ہے [00:59.822]کتنی دیر کر دی اُس نےجبکہ میں اُس کے لیے بیتاب تھی [01:03.796]اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے [01:08.444] [01:11.822]اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے [01:15.814]یقین کرو میں آپ کے بغیر ادھورا ہوں [01:19.779]سہیلیوں نے اسے دلاسا دیا کہ مت رو [01:23.817]اب بس اتنا ہی کیوں کہ منزل دور ہے [01:27.789]اگر نصيب میں ھوا تو پیاسے دل ملیں گے [01:32.541]