Naseebaya

Song Naseebaya
Artist Mangal
Artist YoungStar
Artist Shayan
Album Coke Studio Explorer Season 1

Lyrics

[00:00.000]
[00:07.796] اس پری وش کا چہرا چینی گڑیا سا حسین تھا
[00:12.824] وہ میرے گرد اپنا جال بُنتی گیؑ۔
[00:16.851] اس کی حور سی سرخ انکھیں مجھ پہ اپنا سہرطاری کرتی گیؑں
[00:20.845] ہر راہگزر اس کے حسن کا دیوانا ہو جاتا ہے
[00:24.738] اب میرا دل ا سے گلے لگانے کے لیے بیتاب ہے
[00:28.838] اگر لوگوں کو پہلے ہی گمان ہے تو کیوں نا کسی کے روکنے سے پہلے ہم گلے لگ جائیں
[00:33.054]
[00:40.322] اس سے پہلے گمان ہی تھا، قریب آ کر پتا چلا
[00:43.810] شام کے پہر میں اُس کی تلاش میں اس کے دیس جاوں گا
[00:47.782] میں ٹالی کے نیچے چھپ کرسننے لگا
[00:51.868] اور اس کی شہد سی باتیں سنتا رہا
[00:55.839] قریب پحنچ کر دیکھتا ہوں کہ وہ اپنی سہیلی سے بات کر ررہی ہے
[00:59.822] کتنی دیر کر دی اُس نےجبکہ میں اُس کے لیے بیتاب تھی
[01:03.796] اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے
[01:08.444]
[01:11.822] اُس کی آنکھوں سے آنسو برس پڑے
[01:15.814] یقین کرو میں آپ کے بغیر ادھورا ہوں
[01:19.779] سہیلیوں نے اسے دلاسا دیا کہ مت رو
[01:23.817] اب بس اتنا ہی کیوں کہ منزل دور ہے
[01:27.789] اگر نصيب میں ھوا تو پیاسے دل ملیں گے
[01:32.541]

Pinyin

[00:00.000]
[00:07.796]
[00:12.824]
[00:16.851]
[00:20.845]
[00:24.738]
[00:28.838]
[00:33.054]
[00:40.322]
[00:43.810]
[00:47.782]
[00:51.868]
[00:55.839]
[00:59.822]
[01:03.796]
[01:08.444]
[01:11.822]
[01:15.814]
[01:19.779]
[01:23.817]
[01:27.789]
[01:32.541]