[00:03.82] جا، تجھے معاف کیا [00:11.26] جا، تجھے معاف کیا، او! [00:22.42] [00:38.99] پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے [00:51.16] پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے [01:00.95] جا، تجھے معاف کیا [01:05.43] جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے [01:15.04] پیار کی راہ میں مجھ کو یوں چھوڑنے والے [01:24.01] ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں [01:34.09] دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان [01:45.78] [02:03.24] ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے [02:12.90] ٹُوٹ کر پیار کرے دل جو، بکھر جاتا ہے [02:23.54] عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے [02:34.68] اپنی دھڑکن کو میرے دل سے جوڑنے والے [02:44.71] جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے [02:55.22] [03:22.47] بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ [03:32.26] بوجھ ہے دل پہ محبت کا، اُتاروں کیسے؟ [03:41.87] کہہ کے دو بول یہ اِک عمر گزاروں کیسے؟ [03:54.22] رکھ دے پیمانے پہ، اپنوں کو تولنے والے [04:03.65] جا، تجھے معاف کیا، دل کو توڑنے والے [04:13.23] ستم ہے خدایا، کیوں پیار بنایا، جو لُوٹے دل کا جہاں [04:22.53] دل اِتنا رُلایا، ہے غم مسکرایا، کہ اپنے ہیں انجان [04:36.34]