[00:05.66] کیسے مانوں، ہے تو جدا مجھ سے؟ [00:16.05] سوچ کر دل نڈھال ہوتا ہے [00:25.16] تو نہیں سامنے مگر پھر بھی [00:33.62] دل میں تیرا خیال ہوتا ہے [00:44.26] [00:51.39] تیری ایک ادا کے نام کیا [00:56.23] سب عہد وفا کے نام کیا [01:02.95] سب عہد وفا کے نام کیا [01:11.54] آنکھوں کے در پہ بیٹھے ہیں [01:14.78] کچھ یار پرانے اور اک تم [01:19.74] دل سے ہو کر گزرے میرے [01:22.92] وہ بیتے زمانے اور اک تم [01:26.54] تیری ایک ادا کے نام کیا [01:31.20] سب عہد وفا کے نام کیا [01:37.88] سب عہد وفا کے نام کیا [01:45.49] [01:59.57] یاروں کے سکھ بھی اور غم بھی [02:03.12] تیری یادوں کے یہ موسم بھی [02:06.43] آنکھوں میں اترا یہ نم بھی [02:09.63] یہ رستہ بھی اور ہم دم بھی [02:16.21] تو لگتا ہے پیارا اتنا [02:19.59] اس میرے دل میں ہے جتنا [02:22.81] تیری ایک ادا کے نام کیا [02:27.83] سب عہد وفا کے نام کیا [02:34.47] سب عہد وفا کے نام کیا [02:41.81] [02:49.05] عہد وفا، عہد وفا، عہد وفا [03:02.92] جینے کی بات سے یاد آیا [03:06.22] کس حال میں تم رہتے ہو گے؟ [03:09.68] جو کہہ سکتے تھے بس مجھ سے [03:13.19] کس کو جا کر کہتے ہو گے؟ [03:19.60] اک دل ہی بچا تھا پاس اپنے [03:23.03] وہ بھی ہم ہار کے آئے ہیں [03:26.36] اک تیرے ہونٹوں کے صدقے [03:29.66] سب خوشیاں وار کے آئے ہیں [03:36.29] رنگ آنکھوں کا تیری یادوں سا [03:39.52] وہ لہجہ تیری باتوں کا [03:43.08] وہ خوشبو تیرے آنے کی [03:46.38] وہ دھاگہ تیرے وعدوں کا [03:52.96] تو لگتا ہے پیارا اتنا [03:56.23] اس میرے دل میں ہے جتنا [03:59.53] تیری ایک ادا کے نام کیا [04:04.54] سب عہد وفا کے نام کیا [04:11.17] سب عہد وفا کے نام کیا [04:18.55]