[00:00.22] رائگاں، ہے وفا یہاں [00:06.89] رائگاں [00:11.13] صاحباں جو لگا تھا کبھی [00:17.62] وہ فریبِ نظر آسماں [00:24.97] اب شرافت نہیں [00:28.52] یہ روایت نہیں باقی [00:35.63] ہو کسی کی قدر ایسی عادت نہیں باقی [00:47.34] ایسا نہیں کہیں کوئی ہے [00:50.43] غلط فہمی جو بنی ہے [00:54.49] کھویا نہیں اپنا پن [00:57.49] احساس کی راہ چنی ہے [01:03.89] ترستی ہیں نگاہیں میری [01:06.16] تکتی ہیں راہیں تیری [01:08.26] سن کبھی آہیں میری [01:10.93] یہ کیسے میں بتاؤں تجھے [01:13.34] سوتی نہیں آنکھیں میری [01:15.74] کٹتی نہیں راتیں میری [01:18.12] کہ خواہشوں پے خوابوں کی [01:20.17] بارشیں عذابوں کی [01:21.98] کہاں گئیں دھوپ میرے حصے کے ثوابوں کی [01:25.20] ان درد بھرے نالوں پہ [01:27.24] کر کرم سوالوں پہ [01:28.90] کیوں ستم ہے تیرا تیرے چاہنے والوں پہ [01:32.47] ترستی ہیں نگاہیں میری [01:34.86] تکتی ہیں راہیں تیری [01:37.27] چاہئے پناہ تیری [01:39.57] یہ کیسے میں بتاؤں تجھے [01:42.03] سوتی نہیں آنکھیں میری [01:44.30] کٹتی نہیں راتیں میری [01:46.89] [02:01.33] ڈھل نہیں جاتے [02:04.90] پل نہیں جاتے [02:08.62] ڈوبتی ہیں سانسیں [02:12.03] دل ایسے بھر جاتے [02:15.74] جاتے ہوئے لمحوں کو پاس بلاتا ہے [02:22.84] تھوڑی سی بھی دوری دل سہہ نہیں پاتا ہے [02:29.92] سب ہیں دکھاوے [02:33.56] جھوٹے بہلاوے [02:37.28] ایک ہی قدم لائے [02:40.86] سو-سو پچتاوے [02:44.59] (بے خبر تھا زرا) [02:48.07] (پر نہ تھا بے وفا یارا) [02:52.75] سچ تھا یا غلط فہمی [02:55.38] پر خواب نہیں جڑ پاتے [03:00.04] دکھ دیتے، جاں لیتے ہیں [03:03.02] ترس زرا نہیں کھاتے [03:06.92] سچ تھا یا غلط فہمی [03:09.88] پر خواب نہیں جڑ پاتے [03:14.37] دکھ دیتے، جاں لیتے ہیں [03:17.44] ترس زرا نہیں کھاتے [03:23.56] ترستی ہیں نگاہیں میری [03:25.95] تکتی ہیں راہیں تیری [03:28.34] چاہئے پناہ تیری [03:30.70] یہ کیسے میں بتاؤں تجھے [03:33.26] سوتی نہیں آنکھیں میری [03:35.41] کٹتی نہیں راتیں میری [03:37.77] کہ خواہشوں پے خوابوں کی [03:39.83] بارشیں عذابوں کی [03:41.78] کہاں گئیں دھوپ میرے حصے کے ثوابوں کی [03:44.91] ان درد بھرے نالوں پہ [03:47.14] کر کرم سوالوں پہ [03:48.82] کیوں ستم ہے تیرا تیرے چاہنے والوں پہ [03:53.61] ایسا نہیں کہیں کوئی ہے [03:56.46] غلط فہمی جو بنی ہے [04:00.86] کھویا نہیں اپنا پن [04:03.75] احساس کی راہ چنی ہے [04:07.91] ایسا نہیں کہیں کوئی ہے [04:11.07] غلط فہمی جو بنی ہے [04:15.22] (آ) کھویا نہیں اپنا پن [04:17.89] احساس کی راہ چنی ہے [04:21.73] (آ) ایسا نہیں کہیں کوئی ہے [04:25.12] غلط فہمی جو بنی ہے [04:29.18] (آ) کھویا نہیں اپنا پن [04:32.09] احساس کی راہ چنی ہے [04:36.60] ایسا نہیں کہیں کوئی ہے [04:39.61] غلط فہمی جو بنی ہے [04:43.43]