作曲 : Bilal Maqsood ‏سننا ہے تو دل کی آہٹوں کو سن لینا‏ ‏بکھرے ستارے آسماں سے چن لینا ‏رنگوں ہی لہروں میں بہت‏ ‏رستوں کو جاتے ‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ ‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ ‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ ‏یہ رات شبنمی‏ ‏جو نہ سننی تھی کہانیوں کو سن لینا‏ ‏انہیں میں سے اک کہانی کو تم چن لینا‏ ‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے ‏ ‏رستوں کو جاتے‏ ‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ ‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ ‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ‏ ‏یہ رات شبنمی‏ ‏یہ رات شبنمی‏ ‏یہ رات شبنمی‏ ‏رہنا ہے، رہتے رہنا‏ ‏بہنا ہے، بہتے رہنا‏ ‏یادوں میں ہیں یادیں ایسی ‏جیتیں کیسی، ماتیں کیسی‏ ‏جس پہ تم ٹھہرے ہو‏ ‏یہ وہ نہیں منزل‏ ‏جس پہ تم اترے ہو‏ ‏یہ وہ نہیں ساحل‏ ‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے‏ ‏رستوں کو جاتے‏ ‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ ‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ ‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ‏ ‏یہ رات شبنمی‏ ‏سننا ہے تو دل کی آہٹوں کو سن لینا‏ ‏بکھرے ستارے آسماں سے چن لینا‏ ‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے‏ ‏رستوں کو جاتے‏ ‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ ‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ ‏دیکھو کیسی آئی‏ ‏دیکھو کیسی آئیہ‏ ‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ ‏یہ رات شبنمی‏