[00:00.000] 作曲 : Bilal Maqsood [00:25.123]‏سننا ہے تو دل کی آہٹوں کو سن لینا‏ [00:33.122]‏بکھرے ستارے آسماں سے چن لینا [00:40.873]‏رنگوں ہی لہروں میں بہت‏ [00:43.373]‏رستوں کو جاتے [00:44.868]‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ [00:48.873]‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ [00:52.880]‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ [00:55.876]‏یہ رات شبنمی‏ [01:05.121]‏جو نہ سننی تھی کہانیوں کو سن لینا‏ [01:13.121]‏انہیں میں سے اک کہانی کو تم چن لینا‏ [01:20.872]‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے ‏ [01:23.123]‏رستوں کو جاتے‏ [01:24.878]‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ [01:28.623]‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ [01:32.878]‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ‏ [01:35.626]‏یہ رات شبنمی‏ [01:43.875]‏یہ رات شبنمی‏ [01:52.122]‏یہ رات شبنمی‏ [02:09.128]‏رہنا ہے، رہتے رہنا‏ [02:18.126]‏بہنا ہے، بہتے رہنا‏ [02:26.124]‏یادوں میں ہیں یادیں ایسی [02:33.875]‏جیتیں کیسی، ماتیں کیسی‏ [02:40.631]‏جس پہ تم ٹھہرے ہو‏ [02:44.625]‏یہ وہ نہیں منزل‏ [02:48.630]‏جس پہ تم اترے ہو‏ [02:52.622]‏یہ وہ نہیں ساحل‏ [02:56.877]‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے‏ [02:59.875]‏رستوں کو جاتے‏ [03:00.883]‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ [03:04.629]‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ [03:08.883]‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ‏ [03:11.632]‏یہ رات شبنمی‏ [03:20.877]‏سننا ہے تو دل کی آہٹوں کو سن لینا‏ [03:28.876]‏بکھرے ستارے آسماں سے چن لینا‏ [03:36.876]‏رنگوں ہی لہروں میں بہتے‏ [03:38.630]‏رستوں کو جاتے‏ [03:40.631]‏انجانے چہروں کو کیسے اپنا بناتے‏ [03:44.626]‏دل جو چاہے وہ کہہ جاتے‏ [03:49.084]‏دیکھو کیسی آئی‏ [03:50.826]‏دیکھو کیسی آئیہ‏ [03:52.827]‏دیکھو کیسی آئی ہے یہ [03:57.827]‏یہ رات شبنمی‏