[00:29.19] طرزِ ثنائی من نمی دانم [00:32.52] اے نورِ قلبی، اے نورِ روحم [00:35.73] کعبۂ دلہا، قبلۂ دلہا [00:39.08] عشقِ حقیقی، خالقِ عالم [00:43.38] [00:58.65] مولا، مولا [01:04.95] مولا [01:11.20] جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے [01:14.89] محرابِ دل میں تیری اذاں ہے [01:18.12] تُو ہی احد ہے، تُو ہی ہے واحد [01:21.48] تُو ہی ہے مخفی، تُو ہی جلی ہے [01:24.55] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [01:31.42] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [01:38.01] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [01:43.92] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [01:51.19] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [01:57.07] کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ [02:00.15] کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ [02:03.54] تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے [02:06.91] تمھارے در سے لَو لگی ہے [02:10.25] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [02:16.91] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [02:23.58] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [02:29.66] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [02:36.58] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [02:55.84] اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو [03:02.28] اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو [03:09.82] اے میرے مالک... [03:16.55] اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا [03:24.96] جب نہیں ہو ساتھ کوئی... [03:30.01] جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا [03:38.05] اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا [03:44.45] جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا [03:51.03] چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا [03:54.38] تیری ادا سے آئے سویرا [03:57.64] تیری ہی خلقت چاند تارے [04:00.79] تُو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے [04:04.22] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [04:10.64] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [04:17.59] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [04:23.65] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [04:30.53] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [04:37.08] [05:06.04] میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو [05:12.49] دیکھنے والو، ذرا میرا مقدر دیکھو [05:18.85] خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے [05:25.65] کرم اپنا کر دیا، اپنا بنایا تم نے [05:31.77] کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ [05:35.02] کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ [05:38.51] تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے [05:41.81] تمھارے در سے لَو لگی ہے [05:45.04] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [05:51.76] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [05:58.42] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [06:04.52] یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا [06:11.43] کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے [06:17.95] [06:33.81] تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں [06:40.37] تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں [06:46.82] تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو [06:53.43] ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو [07:00.03] تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں [07:06.68] تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں [07:13.05] تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو [07:19.49] ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو [07:25.84] تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں [07:32.79] تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں [07:39.07] تُو ہے اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو [07:45.48] ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو [07:52.18] تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں [07:58.50] تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں [08:05.13] تُو ہی اوّل، تُو ہی آخر، تُو احد، واحد بھی تُو [08:11.57] ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو (مولا) [08:20.66]