[00:40.99] ان قدموں میں جو دم ہے [00:43.27] حوصلہ کیا کم ہے [00:47.24] ہے [00:49.69] اس دل کی دھڑکن ہے [00:52.10] آرزو، لگن ہے [00:56.03] ہے [00:58.40] ان قدموں میں جو دم ہے [01:00.37] حوصلہ کیا کسی سے کم ہے, ہے [01:07.10] اس دل کی جو دھڑکن ہے [01:09.28] آرزوُں کی لگن ہے, ہے [01:16.10] سورج وہ جو ڈھل نا پاےٴ [01:18.05] آتِش وہ جو بُجھ نا پاےٴ [01:20.10] کوشش وہ جو رُک نا پاےٴ [01:22.42] آفت سے جو جُھک نا پاےٴ [01:24.89] میں اِرادہ میں کاوِش ہوں [01:26.71] میں ہوں جزبہ میں خواہش ہوں [01:29.23] میں ہوں ناوٴ میں ساحِل ہوں [01:31.31] ہِمت ہوں میں عورت ہوں [01:35.94] طاقت ہوں میں عورت ہوں [01:40.16] رحمت ہوں میں عورت ہوں [01:44.60] حِکمت ہوں میں عورت ہوں [01:48.83] قِسمت ہوں میں عورت ہوں [01:50.82] دور ہے منزل، راہ کٹِھن ہے [01:53.26] کہتے تھے یہ ناممکن ہے [01:59.43] دہر ادھورا تیرے بن ہے [02:02.06] آج کو تھامو، یہی وہ دن ہے [02:08.51] قدم سے تم قدم ملاؤ [02:10.69] ساتھ چلیں گے تم بھی آؤ [02:12.65] دُنیا سے تم نا گھبراوٴ [02:15.09] اپنی دُھن میں چلتی جاوٴ [02:17.30] وہ تھا ماضی مُستقبِل تو [02:19.36] خواب بھی تعبیر بھی تو [02:21.64] جو بھی چاہے کر جاےٴ تو [02:23.84] ہِمت ہے، عورت ہے تو [02:28.35] جُراٴت ہوں میں عورت ہوں [02:32.64] رحمت ہوں میں عورت ہوں [02:36.98] قُوت ہوں میں عورت ہوں [02:41.54] روشن ہوں میں عورت ہوں [02:45.62] قُدرت ہوں میں عورت ہوں [02:49.97] اِنساں ہوں میں عورت ہوں [02:51.93] [03:47.13] کبیرا، جب ہم پیدا ھوےٴ [03:58.92] جگ ہنسے ہم روٴے [04:08.24] اب ایسی کرنی کر چلو [04:14.16] ہم ہنسے جگ روےٴ [04:22.39] [04:42.98] پارِیک [04:45.10] (پارِیک) رحمت ہوں, میں عورت ہوں [04:47.49] پارِیک [04:49.33] (پارِیک) اِنساں ہوں میں عورت ہوں [04:51.53] پارِیک [04:53.89] (پارِیک) حِکمت ہوں میں عورت ہوں [04:56.18] پارِیک [04:58.30] (پارِیک) قِسمت ہوں میں عورت ہوں [05:00.51] پارِیک پارِیک [05:05.16] پارِیک پارِیک [05:07.54] قِسمت ہوں میں [05:09.17] پارِیک پارِیک پارِیک پارِیک [05:16.42] انسان ہوں میں [05:18.16] پارِیک [05:19.00] [05:27.06] ہِمت ہوں، طاقت ہوں [05:29.19] رحمت ہوں، قِسمت ہوں [05:31.37] کاوِش ہوں، خواہش ہوں [05:33.76] قُوت ہوں، میں عورت ہوں (پارِیک) [05:35.78] ناوٴ ہوں، ساہِل ہوں (پارِیک) [05:38.06] ماضی اورمستقبِل ہوں (پارِیک) [05:39.92] جزبہ ہوں، کوشش ہوں (پارِیک) [05:42.42] اِنساں ہوں میں عورت ہوں (پارِیک) [05:44.45] ہِمت ہوں، طاقت ہوں (پارِیک) [05:46.64] رحمت ہوں، قِسمت ہوں (پارِیک) [05:48.98] کاوِش ہوں، خواہش ہوں (پارِیک) [05:51.45] قُوت ہوں، میں عورت ہوں (پارِیک) [05:53.50] ناوٴ ہوں، ساہِل ہوں (پارِیک) [05:55.63] ماضی اورمستقبِل ہوں (پارِیک) [05:57.59] جزبہ ہوں، کوشش ہوں (پارِیک) [05:59.83] اِنساں ہوں میں عورت ہوں [06:01.78] پارِیک [06:03.15]