کہانیوں کی اک پری ہاتھ نہ کبھی لگی آج میری بانہوں میں ہے یہ دل خوشی سے پھول کے یوں غبارے کی طرح نکلا میرے ہاتھوں سے ہے ہو، موسم ہے ٹھنڈا مسکرائے چندا کیا کرے یہ بندا؟ دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے دل یہ dancer ہو گیا او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا دل یہ dancer ہو گیا نگاہ مل گئی، کہانی ہو گئی میں تیرے، تو میرے ذرا قریب ہو گئی حسین رات ہے، او، کچھ تو خاص ہے بنا ہی بادلوں کے برسات ہو گئی میں کس طرح بتاؤں؟ جو دل میں ہے چھپی تو جانتی ہے سب کچھ پر کہتی کچھ نہیں کہانیوں کی اک پری ہاتھ نہ کبھی لگی آج میری بانہوں میں ہے یہ دل خوشی سے پھول کے یوں غبارے کی طرح نکلا میرے ہاتھوں سے ہے ہو، موسم ہے ٹھنڈا مسکرائے چندا کیا کرے یہ بندا؟ دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے دل یہ dancer ہو گیا او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا دل یہ dancer ہو گیا