[00:38.06] کہانیوں کی اک پری [00:40.75] ہاتھ نہ کبھی لگی [00:43.25] آج میری بانہوں میں ہے [00:47.61] یہ دل خوشی سے پھول کے [00:50.36] یوں غبارے کی طرح [00:52.70] نکلا میرے ہاتھوں سے ہے [00:59.20] ہو، موسم ہے ٹھنڈا [01:03.97] مسکرائے چندا [01:08.98] کیا کرے یہ بندا؟ [01:11.47] دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے [01:16.22] دل یہ dancer ہو گیا [01:20.12] او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا [01:25.88] تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا [01:30.57] دل یہ dancer ہو گیا [01:33.20] [01:54.24] نگاہ مل گئی، کہانی ہو گئی [01:59.06] میں تیرے، تو میرے ذرا قریب ہو گئی [02:03.71] حسین رات ہے، او، کچھ تو خاص ہے [02:08.66] بنا ہی بادلوں کے برسات ہو گئی [02:14.19] میں کس طرح بتاؤں؟ [02:16.37] جو دل میں ہے چھپی [02:18.86] تو جانتی ہے سب کچھ [02:21.83] پر کہتی کچھ نہیں [02:23.74] کہانیوں کی اک پری [02:26.40] ہاتھ نہ کبھی لگی [02:28.98] آج میری بانہوں میں ہے [02:33.35] یہ دل خوشی سے پھول کے [02:36.09] یوں غبارے کی طرح [02:38.24] نکلا میرے ہاتھوں سے ہے [02:44.58] ہو، موسم ہے ٹھنڈا [02:49.71] مسکرائے چندا [02:54.47] کیا کرے یہ بندا؟ [02:56.95] دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے [03:01.86] دل یہ dancer ہو گیا [03:05.63] او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا [03:11.35] تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا [03:16.33] دل یہ dancer ہو گیا [03:18.72]